//

...

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے شراکت اقتدار کا فارمولا تیار کر لیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بات چیت میں کردار ادا کرنے والی انتہائی اہم شخصیت نے بتایا کہ آج پیپلز پارٹی اپنی سی ای سی کے اجلاس میں شراکت اقتدار کے حوالے سے کسی حتمی نتیجے پر پہنچ جائے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دو نکاتی فارمولے کے مطابق پہلے مرحلے میں زیادہ نشستوں والی پارٹی کا وزیراعظم 3 سال رہے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں 2 سال کے لیے دوسری جماعت کا وزیراعظم ہو گا جبکہ پیپلز پارٹی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے مریم نواز کی حمایت کی یقین دہانی کرائے گی۔ذرائع پیپلز پارٹی کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں وفاق میں پہلی یا دوسری مدت کے فارمولے پر غور ہو گا۔

خیال رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ تیز ہو گیا ہے اور بڑے پارٹی رہنماؤں نے اسلام آباد میں بیٹھک سجا لی ہے۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان بھی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں آئندہ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.