//

پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں: فیصل کریم کنڈی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی اس لیے پارٹی چاہتی ہے بلاول وزیراعظم ہوں.(ن) لیگ کی جہاں تک بات ہے تو عددی برتری تو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کوبھی حاصل ہے لیکن کوئی بھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج شام پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہے جس میں تجاویز سامنے رکھی جائیں گی جس کے بعد فیصلہ کیا جائےگا لیکن میری ذاتی تجویز ہے کہ بلاول اگر وزیراعظم نہیں بنتے تو بہتر ہے ہم حکومت کا حصہ نہ بنیں اور اپوزیشن میں بیٹھیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومتوں میں تو ری الیکشن بھی ہوسکتے ہیں مگر یہ میری ذاتی تجویز ہے جب کہ ماضی میں بھی 16 ماہ کا اچھا تجربہ نہیں رہا، اگر دوبارہ پی ڈی ایم پارٹی ٹو آتی ہے تو میں نہیں سمجھتا اچھے طریقے سے چل سکتی ہے اور اس حوالے سے پارٹی کے لوگوں کے بھی خدشات ہیں اس لیے میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اس سے بہتر ہے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی ہوسکتا ہےکہ ہم (ن) لیگ کے وزیراعظم کو ووٹ دیں اور اپوزیشن میں بیٹھ جائیں پھر وہ حکومت بنائیں، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ ہمارے پاس ہو یا نہ ہو مگر ہم اچھی اپوزیشن کرسکتے ہیں۔
پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی اور سکیورٹی صورتحال بہت خراب ہے، بہت سے چیلنجز ہیں جن کا حکومت کو سامنا ہوگا، اگلی حکومت بہت مسائل کا شکاربھی ہوگی،اس کے پاس اکثریت بھی نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »