//

...

قلعہ سیف اللہ کےپہاڑی علاقے سخوئی میں فارم ہاؤس سے چھ لاشیں برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سخوئی میں فارم ہاؤس سے چھ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
لیویز اہلکاروں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا اور مزید تفتیش شروع کردی ہے 6 میں سے 5 لاشوں کی شناخت مکمل ہوگئی ہے، جن میں ارب پتی تاجرعاصم راحت زئی اور اس کے گن مین عاصم خان، باز خان، رمضان، عبدالستار، عرف کنئی شامل ہیں۔
لیویز حکام کے مطابق عاصم راحت زئی مبینہ طور پر خاندانی جھگڑے میں اپنے بھائ کے قتل میں ملوث بتایا جاتا ہے اور اس وقت فراری کے طور پر ان پہاڑوں میں نصرالدین نانی شخص کے فارم ہاؤس میں چھپا ہوا تھا لیویز کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ان افراد کو کس نے مارا ہے بتایا جاتا ہے کہ عاصم راحت زئ کا کویٹہ کینٹ میں گھر موجود ہے لیکن کینٹ پاس معطل ہونے کے باعث اپنے گھر بھی نہیں جاسکتے تھے جس کے باعث وہ فارم ہاؤس میں پناہ گزیر تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.