وش ویب: چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے.
ڈی سی کمپلیکس کے باہر دھرنا چوتھے روز بھی جاری‘ جبکہ چمن آنے جانے والے تمام راستے مکمل بند ہیں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود بلوچستان کے سرحدی چمن شہر میں بینک اور سرکاری دفاتر مکمل بند چمن کے بعد پشین ‘ قلعہ عبداللہ ‘ خانوزئی ‘ بوستان ‘ لورالائی ‘ ژوب ‘ کچلاک سمیت اکثریتی پشتون اضلاع مکمل بلاک ہیں .
مظاہرین کا کہنا ہے کہ آر او چمن نے گذشتہ روز 16 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کی درخواست مسترد کردی ہے 2024 کے الیکشن پاکستان اور خصوصاً بلوچستان کی تاریخ کے متنازعہ ترین الیکشن ثابت ہوئے۔ حکومتی اور ریاستی اداروں کے رویے کی وجہ سے بلوچستان میں مزید نفرتیں پھیلنے کا خدشہ ہے.
ری پولنگ یا ری کائونٹنگ کی درخواستیں مسلسل مسترد کی جارہی ہے جس کے باعث جگہ جگہ دھرنے جاری ہیں،جبکہ پورے صوبے میں کل بروز منگل 13 فروری کو مکمل ہڑتال کی کال دی گئی ہے.
انتخابی دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کیخلاف چمن میں احتجاج، سرکاری و نجی دفاتر بند | وش نیوز
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے