//

...

انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، یہ بھی پتہ ہے کیسے ہوئی ہے،پی ٹی آئی رہنما

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش : ویب اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پولیس والوں نے امیدواروں کو باہر نکال کر دستاویزات بنائیں، الیکشن کمیشن اپنی استدعا کرکے آئے ہیں۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو رات 10 کے بعد سب کچھ بدل دیا گیا، 8 فروری کو انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے دھاندلی ہوئی، جو بھی قانونی راستہ ہے اپنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوام نے ووٹ ڈال کر خوف کے بت توڑے، رزلٹ بدلنے کا فیصلہ کس نے کیا مجھے معلوم نہیں، آر او نے مجھ سمیت دیگر کو باہر نکال دیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ این اے 128 کے فارم 45 سے 90 ہزار سے جیت رہا تھا، 90 ہزار سے جیت رہا تھا لیکن فارم 47 میں مجھے ہرا دیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اپنی استدعا دائر کردی ہے، اُمید ہے کل سنوائی ہوگی، آر او کے دفاتر میں دھاندلی کی گئی، پولیس افسران ان کے معاون تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.