//

...

انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیرِ اعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کا کہنا تھا انتخابات کے انعقاد میں سکیورٹی اداروں نے اہم کردار ادا کیا، انڈونیشیا میں ووٹ گنتی کرتے ہوئے ایک مہینہ لگا تھا لیکن ہمارے یہاں پہلے ڈھائی گھنٹے میں ایک پروجیکشن بنا دی گئی۔نگران وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں 90 ہزار سے پولنگ اسٹیشنز تھے اور انٹرنیٹ کی سہولت ہر جگہ موجود تھی، 36 گھنٹوں میں الیکشن نتائج مرتب ہوئے، بےقاعدگیاں ہوئی ہوں گی لیکن اس کیلئے فورم موجود ہے۔
ا لیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 6 نتائج جاری کرنے سے روک دیا.انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس الیکشن کے تین چار تجربے آچکے ہیں، پاکستان بہت مستحکم اور ذمہ دار ملک ہے، پرامن احتجاج سیاسی لوگوں کا حق ہے لیکن پرتشدد احتجاج کے خلاف کارروائی کی جائے گی، انارکی پھیلانے کی کوئی حکومت اجازت نہیں دیتی اور نہ ہم دیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.