//

امریکی چرچ میں فائرنگ سے بچہ اور پولیس افسر زخمی، حملہ آور خاتوں ماری گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چرچ میں فائرنگ سے ایک پانچ سالہ بچہ اور ایک پولیس افسر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں حاتون حملہ آور کو ہلاک کردیا۔ہیوسٹن کے میگا چرچ میں فائرنگ کرنے والے عورت کو دو آف ڈیوٹی پولیس افسروں نے ہلاک کیا۔زخمی ہونے والے بچے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس افسر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ہیوسٹن کے پولیس چیف ٹرائے فِنر نے بتایا کہ نامعلوم عورت نے اتوار کو لیک وُڈ چرچ پر حملہ کیا۔ لیک وُڈ چرچ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پورٹل ایکس پر ایک پوسٹ بھی اپ لوڈ کی ہے۔حملہ آور لمبی نالی کی رائفل لیے ایک بچے کے ساتھ چرچ میں داخل ہوئی اور فائرنگ شروع کردی۔ٹرائے فِنر نے کہا اگر یہ ثابت ہوجائے کہ کہ بچہ پولیس افسران کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے تو اِس کا الزام بھی حملہ آور عورت ہی پر آئے گا جس نے اس کی زندگی خطرے میں ڈالی۔حملے کے وقت چرچ میں کم لوگ تھے کیونکہ عبادت کے درمیان وقفہ دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »