//

الیکشن کمیشن 14 دن کے اندر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌‌الیکشن ایکٹ 2017 کے الیکشن رولز کے مطابق الیکشن کمیشن فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری ہونے کے بعد پولنگ کی تاریخ کے 14 دن کے اندر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے حتمی نتائج 22 فروری تک جاری کرنا ہیں، نوٹیفکیشن کے بعد نو منتخب آزاد ارکان کے پاس کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت کے لیے 22 سے 25 فروری تک کی مہلت ہوگی، یعنی انہیں تین دن کے اندر کسی سیاسی جماعت کا حصہ بننا ہوگا۔

صدر مملکت حلف برداری کے لیے انتخابات کی تاریخ یعنی 8 فروری کے 21 ویں دن قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کریں گے۔صدر چاہیں تو الیکشن کمیشن کا تمام پراسیس مکمل ہونے پر وزارت پارلیمانی امور کی سفارش پر اس سے پہلے بھی اجلاس بلاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »