//

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ فعال ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ گزشتہ دو روز سے بند ہونے کے باعث وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اب ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن کازلسٹ اور کیسوں کی تفصیلات اپلوڈ ہوتی ہیں تاہم گزشتہ دو روز سے ہائیکورٹ کی ویب سائٹ بند رہی۔ویب سائٹ پر کیسز کے مختصر اور تفصیلی فیصلوں سے آگاہی ملتی ہے اور دائر درخواستوں پر اعتراضات اور مقرر ہونے کی تفصیل موجود ہوتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ بند ہونے کے باعث دور سے آنے والے سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا۔
تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔
انچارج آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ڈیٹا سینٹر کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئی ٹی سے متعلق تمام سہولیات اب کام کر رہی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئی ٹی سے متعلق تمام سہولیات اب کام کر رہی ہیں، انچارج آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »