//

ہماری پارلیمنٹ بکاؤ مال بن گئی ہے، اس پارلیمنٹ میں ہم نہیں جائیں گے ،محمودخان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ایجنسیوں کے لوگوں نے امیدواروں سے کروڑوں روپے لئے ہیں، ہمارے 3 قومی اسمبلی 6 صوبائی اسمبلی کی جیتی نشستوں کا نتیجہ تبدیل کیا گیا ،کل دوپہر 12بجے تک ہمارے اصل نتائج جای نہیں کئے گئے تو جگہ جگہ احتجاجی تحریک شروع ہوگئی .
ہماری پارلیمنٹ بکاؤ مال بن گئی، اس پارلیمنٹ میں ہم نہیں جائیں گے ، لوگ ہمیں پارلیمنٹ سے دور رکھنا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی پُرامن رہیں گے ، ووٹوں کی منڈی لگائی گئی ہے۔ بار بار نتائج تبدیل کررہے ہیں، کل ہمارا احتجاج ہوگا کس شکل میں ہوگا یہ فیصلہ پارٹی کریں گی،ہمیں ہمارا حق دیا جائے، بصورت دیگر بائیکاٹ کریں گے.
پاکستان میں جمہوریت اور تمام اقوام کی برابری چاہتے ہیں، ووٹوں کی منڈی لگاکر بار بار نتائج تبدیل کررہے ہیں.
انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ہمارا دوست ہے، ان کے امیدواروں نے آزاد کے نام پر پشتونخوا صوبہ میں بہت ہمت کی ہے.
تمام ادارے اپنے حدود میں رہ کر کام کرے، 48 گھنٹے میں تین بار نتائج میں تبدیلی کئے 20 ہزار تک ووٹوں تک کی تبدیلیاں کی گئی ہے، چیف الیکشن کمشنر اس صورتحال میں مداخلت کرے مزاحمتی تحریک اور پر امن احتجاج ہمارا حق ہے جس کا آغاز جلد کریں گے، آئین اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے کے ساتھ چلنے کو تیار ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »