//

چمن انتخابی نتائج میں تبدیلی کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی نے چمن کوئٹہ شاہراہ بند کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چمن میں الیکشن کمیشن کے احکامات کے باوجود الیکشن کے نتائج میں تاخیر ہونے پر اے این پی احتجاج پزیر چمن کوئٹہ شاہراہ سمیت سیلا باغ کے مقام پر ٹرین کو بھی بند کردیا.
غیر حتمی نتائج آر او چمن کی جانب سے صبح 12 بجے سامنے آنے پر آزاد امیدوار کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی کی جیت کا اعلان کیا جس کو عوامی نیشنل پارٹی نے مسترد کرتے ہوئے چمن کوئٹہ شاہراہ کوژک ٹاف کے مقام پر ٹریفک کیلئے بند کیا اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا بھی دیا .
اے این پی کا موقف ہے کہ ہم کسی صورت اس سلیکشن کو نہیں مانتے جس میں راتوں رات کسی تیسری قوت کے ایما پر نتائج تبدیل کرائے گئے ہمارا احتجاج ہمارے مینڈیٹ واپس دینے تک جاری رہیگا ۔
دوسری جانب چمن کوئٹہ ٹرین کو بھی عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے شیلاباغ کے مقام پر بند کردیا اور چمن مال روڈ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے ہزارو کی تعداد میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی قیادت میں دہرنا دے رہے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »