//

...

پاکستان سپرلیگ سیزن9، ٹرافی کی رونمائی کب اور کہا ہوگی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب 13 فروری بروز منگل کو کی جائیگی.
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اسی سلسلے میں ٹرافی کی رونمائی تقریب 13 فروری کو لاہور میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کے لیے گولف کورس اور تفریحی پارک زیر غور ہے اور اگلے ایک دو روز میں رونمائی کے لیے وینیو کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ تقریب میں تمام کپتانوں اور فرنچائز مالکان کو بھی مدعو کیا جائےگا، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب پچھلی بار کی طرح اس بار بھی قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی جہاں پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کے گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کے علاوہ دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔
پی ایس ایل کرٹین ریزر تقریب پہلے میچ سے قبل ہو گی، افتتاحی تقریب کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا.
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.