//

...

پارلیمنٹ میں آنے کیلئے پیغام بھی بھیجا گیا۔لیکن میں جعلی اور مشقوق مینڈیٹ کا حصہ نہیں بننا چاہتا ،حاجی لشکری رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز):گرینڈ الائنس کے سربراہ حاجی لشکری رئیسانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سیاسی عمل اور ملک کا نظام ایک دائرے میں گھوم رہا ہےیہ پارلیمنٹ ایک تجارتی اسٹاک ایکسچینج بن گیا ہے۔
لوگ پارلیمینٹ میںتجارت کرنا جاتے ہیں۔ 8 تاریخ کی رات اور آج تک سارے کے نتائج کو بدلا جارہا ہے۔ جعلی نتائج کے زریعے حکومت بننے جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن بھی مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ پی بی 44 سے ایک ایسا شخص جیت گیا جسکا شہر سے کوئی تعلق نہیں، مجھے بھی پارلیمنٹ میں آنے کے لیے پہغام بھیجا گیا، لیکن میں جعلی اور مشقوق مینڈیٹ کے ذریعےپارلیمنٹ میں نہیں جانا چاہتا .
انکا مزید کہنا تھا ہم ایک بہت برے بُحران کی طرف جارہے ہیں کسی نے بھی الیکشن کو تسلیم نہیں کیا اور تمام شہری احتجاج بند ہے، جس عدالت میں مجھے انصاف دینا تھااس عدالت نے ایک جعلی شخص کے ذریعے ریاست کو چلایا۔ لوگ تمام ملکی نظام سے بد زن ہوچکے ہیں کوئٹہ کو لوٹ مار کا مرکز بنادیا گیا ہے۔
کوئٹہ کے شہریوں کو متحدہ ہو کر سیاسی بائیکاٹ کرنا ہوگا تا کہ وہ اپنے شہر کو بچاسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.