وش ویب: وڈھ کے علاقہ ٹک میں شاہیزئی قبائل کا زمین کے تنازعہ پر ایک دوسرے پر فائرنگ.
فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ریاض احمد ولد عبدالرحیم شاہی زئی جاں بحق جبکہ تین افراد عبدالشکور ولد علی محمد دولت خانزئی، لیاقت ولد عبدالرحیم شاہی زئی اور عادل ولد قائم دین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو خضدار اور کراچی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔