//

نیشنل پارٹی کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں الیکشن سیل تا ڈی آر اور آر او کے دفاتر تک احتجاجی ریلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ (ماجد صمد): عام انتخابات میں نیشنل پارٹی کے کامیاب امیدواروں کے انتخابی نتائج تبدیل کرنے کے خلاف نیشنل پارٹی کی جانب سے پارٹی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں الیکشن سیل تا ڈی آر اور آر او کے دفاتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

ڈی سی کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ مقررین نے خطاب کرکے دھاندلی سے من پسند لوگوں کو عوام پر مسلط کرنے کی مزمت کی۔ بعد ازاں تربت کے مرکزی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرکے ڈاکٹر مالک بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کے حق نمائندگی چھین کر چوروں کو راتوں رات کامیاب کرایا گیا۔۔انہوں نے الزام لگایا کہ انکو کامیاب کرایاگیا جس نے 50 کروڑ تا ایک ارب روپے رشوت دیی ۔ پختون حلقوں سے لیکر بلوچ حلقوں تک سازش کے تحت قوم پرستوں کو پارلیمنٹ سے دور رکھا گیا ہے ان سازشوں کیخلاف سیاسی و جمہوری مزاحمت جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »