//

موسم آج کیسا رہے گا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مطلع صاف، موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہوا 13کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »