شہدادکوٹ(): ضلع بھر میں پولنگ کا عمل جاری رہا، ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کرکے اپنا ووٹ کاسٹ کیا.
ضلعے میں 2 قومی اور 4 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک بار پھر پورے ضلعے میں کامیاب جبکہ پولنگ
کا عمل مکمل امن و امان کے ساتھ جاری رہا۔
سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے.