//

...

سازش کے تحت مسلم لیگ کو مسلط کیا جارہا ہے،فارم 45 کے مطابق دوبارہ گنتی کی جائے،میر چنگیز جمالی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جعفرآباد (مصری بگٹی):جعفرآبادمیں پاکستان پیپلزپارٹی کا احتجاجی دھرنا ختم نہ ہوسکا دھرنے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کثریت تعدادمیں شریک ہیں دھرنے کی قیادت حلقہ این اے 255 کے امیدوار میر چنگیز خان جمالی نے کی کی جانب سے کی جا رہی ہے۔
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیراور پیپلزپارٹی کے امیدوار میر چنگیز جمالی نے کہاہے کہ عوام نے ہمیں ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب کیا ہے،عوام نے مسلم لیگ کے امیدوار کو مسترد کیا،ا لیکن سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلم لیگ کو مسلط کیا جارہا ہے.
ہمارا مینڈیٹ چوری کرکے بلوچستان کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، جس کے خلاف دھرناجاری رہیگا .
انکا مطالبہ ہے کہ فارم 45 کے مطابق دوبارہ ووٹوں کو گنتی کیاجائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.