//

...

رزلٹ لیٹ ہونے سے اراکین دھرنے دے رہے، عوامی جان و مال پر کوئی بھی کمپرومائز نہیں،نگراں وزیر داخلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٌ کوئٹہ نگران وزیر داخلہ محمد زبیر جمالی نے محکمہ داخلہ الیکشن کنٹرول کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے انتخابات آخری مراحل اقدامات انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے بذریعہ ویڈیو اجلاس میں شرکت کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ زاہد سلیم نے صوبے میں 4مختلف مقامات پر دھرنوں سے متعلق بریفنگ دی.
اجلاس میں صوبے کے تمام کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز،ڈی ائی جیزز کی انتخابات آخری مراحلے میں اپنی جانب سے کیے گئے انتظامات،اقدامات پر بریفننگ دی نگران وزیر داخلہ میر محمد زبیر جمالی نے اعلیٰ حکام سے کہا کہ الیکشن امید واروں کے رزلٹ کے معاملات کو جلد از جلد حل کیے جاے رزلٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے اراکین دھرنے دے رہے ہیں جبکہ صوبائی حکومت عوام کے جان و مال پر کوئی بھی کمپرومائز نہیں کر سکتی ہے دھرنے کے شرکاءکی سیکورٹی فراہم کی جاے جبکہ میں پر امن انتخابات کے انعقاد پر بیورکریسی اور فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.
اس موقع پر چیف سیکریٹری نے اعلیٰ حکام سے کہا کہ قانون کی حکمرانی کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا جبکہ سیکورٹی کے حوالے سے ہمارے چلینجیز ختم نہیں ہوے امید واروں کے مسائل کو حل کریں جو قانونی طریقہ ہے اس پر علمدار کرواہیں اِجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ زاہد سلیم،سیکٹری بلدیات نور احمد پرکانی،سیکٹری آئی ٹی آیاز مندوخیل،کمشنر کو ئٹہ حمزہ شفاقت، اسپیشل سیکریٹری داخلہ ناصر دوتانی،ڈی آئی جی کوئٹہ،ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ ڈی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی و دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.