//

...

تربت کے علاقے آبسر کے رہائشی کا لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف ڈی بلوچ کراس پر دھرنا ختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ ( ماجد صمد): تربت کے علاقے آبسر کے رہائشی کا 6 لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف ڈی بلوچ کراس پر دس روز سے جاری دھرنا ختم ہوگیا۔

لواحقین اورایس پی کیچ ضیاء مندوخیل کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ایس پی کیچ کی جانب سے تین نوجوانوں کو 24 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرنے کی یقین دہائی کرائی گئی اور دیگر 3 نوجوانوں کو منظرعام پر لاکر عدالت میں پیش کرنے کی یقین دہائی بھی کی گئی۔

واضح رہے پچھلے دس روز سے تربت ٹو گوادراور کراچی شاہراہ احتجاج کے باعث بند تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.