//

...

تخریبی واقعات کے سبب انتخابی عمل میں تاخیر ہوئی جلد ہی تمام حلقوں کے نتائج مکمل ہو جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: (کوئٹہ)صوبائی الیکشن کمشنر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے قومی اور صوبائی حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں۔
بلوچستان کے دور دراز علاقے اور امن و امان کی صورتحال نتائج میں تاخیر کی وجوعات ہیں، اب تک مجموعی طور پر 38 صوبائی اور 3 قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج موصول ہوئے ہیں،
واضح رہے کہ بلوچستان میں قومی اسمبلی کے زیادہ تر حلقے دو یا اس سے زیادہ اضلاع پر مشتمل ہیں اور پولنگ اسٹیشنز بہت فاصلوں پر واقعہ ہیں،حالیہ دنوں میں الیکشن کے دوران لینڈ مائن اور دہشتگردی کے بہت زیادہ واقعات بھی ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رات کے وقت پولنگ اسٹاف اور الیکشن مٹیریل کی ترسیل نہیں ہو سکی جلد ہی بلوچستان کے تمام حلقوں کے نتائج مکمل ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.