//

پاکستانی یورو بانڈز اور سکوک کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌پاکستان کے یورو بانڈز اور سکوک عالمی مارکیٹ میں بہترین نتائج دینے والے بانڈز کے طور پر ابھر رہے ہیں، جو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے پاکستان اور الیکشن کے نتیجے میں نئی منتخب ہونے والی حکومت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔

عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق پاکستان کے ایک ارب ڈالر مالیت کے 10 سالہ بانڈز جو 15 اپریل کو میچیور ہورہے ہیں، کی قیمت 7 فروری کو 98.11 سینٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی سرمایہ کار اس وقت پاکستانی بانڈز میں 7.80 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے ہیں، جو کہ اپریل 2024 سے اپریل 2051 کے دوران مختلف سالوں میں میچیور ہونگے۔
عارف حبیب لمیٹڈ کے‌ریسرچ ہیڈ طاہر عباس کا کہنا تھا کہ یوروبانڈز کی قیمت گزشتہ سات ماہ کے دوران ڈبل ہوچکی ہے، اور یہ دنیا کے بہترین بانڈز کے طور پر سامنے آئے ہیں، پاکستانی بانڈز کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ پاکستان میں الیکشن کا انعقاد اور الیکشن کے بعد بننے والی نئی حکومت کی جانب سے ممکنہ طور پر آئی ایم ایف پروگرام کا حصول ہے، اور مرکزی بینک کی جانب سے دسمبر 2024 تک پالیسی ریٹ میں کمی کا تخمینہ ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »