//

...

پی بی 32 سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کامیاب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بلوچستان کے حلقہ پی بی 32 چاغی کے تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔تمام پولنگ اسٹیشنز سے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 18802 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔جے یو آئی(ف) کے میر امان اللّٰہ نوتزئی 17009 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
واضح رہے کہ اب تک بلوچستان اسمبلی کی 8 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں اور ان نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی(ف)، بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار 2، 2 جبکہ مسلم لیگ (ن) اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیدوار1،1 نشست پر کامیاب ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.