//

پورے پاکستان نے بتا دیا عوامی رائے کو انجینیئرنگ سے بدلا نہیں جا سکتا،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر لوگوں نے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے، آزاد امیدوار بھی ہمارےاحتجاج میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے شہر میں سب سے زیادہ ووٹ لیے، فارم 45 کا سلسلہ روک دیا گیا پوری رات کارکن انتظار کرتے رہے، اس وقت جو فارم45 ملا اس میں بدترین تبدیلی کی گئیْ.حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی، پورے پاکستان نے بتا دیا عوامی رائے کو انجینیئرنگ سے بدلا نہیں جا سکتا، ہمارے سامنے الیکشن کمیشن ہے، ان کے پیچھے کون ہے یہ وہی بتا سکتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ آزاد امیدوار اور ہمارے درمیان مقابلہ تھا، پی ایس91 پر ہم نے کامیابی حاصل کی دوسرے نمبر پر ایم کیو ایم تھی، ہمیں فارم 47 موصول ہوگیا، ایم کیو ایم نے صرف 5 ہزار ووٹ حاصل کیے تھے۔حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم شہر سے فارغ ہوگئی اور عوام نے مسترد کر دیا ہے، کبھی میئر کے ووٹ پر قبضہ، کبھی صوبائی، قومی اسمبلی کے مینڈیٹ پر قبضہ ہوتا ہے، پوری قوم کو پیغام دیا ہے آپ کے ووٹ کی حیثیت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی نے 5 فیصد ووٹ بھی ایم کیو ایم کو نہیں دیا، لیکن آج انہیں ہم پر مسلط کیا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کی 18 سیٹوں پر جماعت اسلامی اور آزاد جیتے ہیں، ہم پرامن احتجاج پر یقین رکھتے ہیں، ہم آج سے احتجاج شروع کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »