وش وئب:پولنگ کے موقع پر پاکستان بھر میں 8 فروری کی صبح بند کی گئی موبائل سروسز تقریبا 17 گھنٹے بعد بحال ہونا شروع۔ پاکستان بھر میں پولنگ کے موقع پر صبح 8 بجے ہی موبائل سروسز بند کردی گئی تھی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پولنگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی سروسز بحال کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔پی ٹی اے کی جانب سے دعویٰ کیے جانے کے بعد کئی گھنٹے تک کراچی سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروسز بند رہی لیکن رات دیر گئے سروسز بحال ہونا شروع ہوئی۔ملک بھر میں انتخابات کے دن پورا دن موبائل سروسز بند رہیں اور رات دیر گئے ایک بجے کے بعد سروسز بحال ہونا شروع ہوئیں۔ عام اتنخابات کے دوران سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل سروس بند کردی گئی تھی۔
پاکستان بھر میں موبائل فون سروسز 17 گھنٹے بعد بحال
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
وش ویب: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے…
0 تبصرےپی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
وش ویب: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…
0 تبصرےمکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد
وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ…
0 تبصرےملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

0 تبصرے