وش ویب: کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر ثنا اللہ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان جمہوری شفافیت کے اصولوں کو نظر انداز کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
آئین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔عدلیہ محکوم ہے، الیکشن انجینئرڈ اور دھاندلی زدہ ہیں، سیاسی کٹھ پتلیوں کو حکمران بنا دیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں منظم انتشار اور سماجی تباہی ہوتی ہے۔
https://twitter.com/Senator_Baloch/status/1755891116338008562?s=20