//

...

سبی میں الیکشن 2024 میں پی بی 8 میں دھاندلی کے خلاف سبی اتحاد کا احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

سبی ( ظہور مگسی): سبی میں الیکشن 2024 میں پی بی 8 میں دھاندلی کے خلاف سبی اتحاد کا احتجاج جاری۔ نیشنل ہائی وے پر ہرطرح کی ٹریفک بند گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

سبی اتحاد کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی جانب سے لہڑی میں سبی اتحاد کے پولنگ ایجنٹس پر تشدد اور یرغمال بنا کر بوگس ووٹ کاسٹ کیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو وزیراعلی بلوچستان کی سرپرستی حاصل ہے۔ الیکشن کو صاف شفاف بنانا نگران حکومت کا فرض تھا مگر پی بی 8 میں نگران حکومت اور سبی انتظامیہ کی ملی بھگت سے دھاندلی کرائی گئی۔ سبی کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ریجیکٹ کردیا پولنگ رزلٹ سے صاف ظاہر ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مینڈٹ کو ترجیح دی جاے ،الیکشن کمیشن بلوچستان اور پاکستان فوری نوٹس لے۔ سبی اتحاد کا مطالبہ ہے کہ جب تک دھاندلی کا کوئی حل نہیں نکالا جاے گا نیشنل ہائی وے بند رکھیں گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.