//

بلوچستان اسمبلی، جے یو آئی (پاکستان) اورمسلم لیگ (ن ) کی سیٹیں برابر، پیپلزپارٹی 5 سیٹوں کیساتھ سب سے آگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے گیارہ حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

بلوچستا ن اسمبلی کے 3حلقوں پر جے یوآئی (پاکستان) کامیاب قرار پائی ہے جبکہ تین حلقوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فاتح ہیں، دو حلقوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، ایک نشست بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار کے حصے میں آئی ہے۔

حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8:
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے علی مدد 5671 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے میر محمد عثمان پرکانی 4346 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پی بی 39 کوئٹہ 2
کوئٹہ 2 سے آزاد امیدوار بخت محمد 6618 ووٹ لیکر کامیاب، جمعیت علماءاسلام ف کے سید عبدالواحد 5878 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی بی 40
اس حلقے سے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار صمد خان 9225 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔

پی بی 6
مسلم لیگ ن کے مسعود علی خان 10377 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ آزاد امیدوار سردار محمد انور خان ناصر 9808 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پی بی 16
اس حلقے سے جماعت اسلامی پاکستان کے عبدالمجید 15248 ووٹوں سے جیت گئے۔

پی بی 17
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے فیصل خان جمالی 28333 ووٹوں سے پہلے نمبر پر رہے، بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر رہے۔

پی بی حلقہ 15 صحبت پور:
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سلیم احمد 24619 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے منظور احمد 15997 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ پی بی 29 پنجگور ون:
بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے اسد اللہ 7263 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ نیشنل پارٹی کے حاجی محمد اسلام 4547 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ پی بی 34 نوشکی:
صوبائی اسمبلی کے اس حلقے سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے میر غلام دستگیر بادینی 16771 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد رحیم 15014 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ پی بی 35 سوراب:
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے میر ظفر اللہ خان زہری 16579 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے میر نعمت اللہ زہری 11113 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ پی بی 37 مستونگ:
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیدوار نواب محمد اسلم خان رئیسانی 13668 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سردار نور احمد بنگلزئی 11426 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی کامیاب

پی بی 10 ڈیرہ بگٹی س
پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی 52485 ووٹ لے کر کامیاب۔ جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی 25773 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی بی 33خاران
مسلم لیگ ن کے میرشعیب نوشیروانی 11207 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ ثنا اللہ بلوچ 9050 دوسرے، نورالدین نوشیروانی 6171 تیسرے، حاجی میر پرویز احمد 5733 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہے۔

پی بی 35 سوراب
جے یو آئی کے ظفر اللہ زہری 16 ہزار 579 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے نعمت اللہ خان زہری 11 ہزار 113 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 258 پنجگور کم کیچ
195 پولنگ اسٹیشنز میں سے 120 پولنگ اسٹیشنزکے نتائج کے مطابق نیشنل پارٹی کے پھلین بلوچ 14568 ووٹ لیکر پہلے نمبر، بی این پی عوامی کے نوراحمد بلوچ 13280 لیکر دوسرے نمبر جبکہ بی این پی مینگل کے حاجی زاہد حسین 3887 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

پی بی 24 گوادر
گوادر سے حق دو تحریک کے امیدوار ہدایت الرحمن 20925 ووٹ حاصل کرکے کامیاب۔بی این پی مینگل کے میر حمل کلمتی 16522 حاصل کرکے کر دوسرے نمبر پر ، سید مہیم جان 7280 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر، نیشنل پارٹی کے رہنماءمیر اشرف حسین 3515 ووٹ حاصل کرکے چوتھے نمبر پر رہے۔

این اے 265 پشین
جے یو آئی ف کے مولانا فضل الرحمن کامیاب ،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مولانا فضل الرحمن این اے 265 پشین سے کامیاب قرار پائے ہیں۔

پی بی 36 قلات منگوچر
ے یو آئی کے سعید جان لانگو 10654 ووٹ لیکر کامیاب۔ بے اے پی کے میرضیا لانگو 8461، سردار زادہ نعیم جان دھوار پیپلز پارٹی 5600۔ میر قادر بخش مینگل 5617۔ میر یعقوب لانگو نیشنل پارٹی 1771 ووٹ حاصل کرپائے۔ جبکہ 7 پولنگ اسٹیشن پر ری الیکشن ہونگے۔

پی بی 50 قلعہ عبداللہ
عوامی نیشنل پارٹی کے زمرک خان اچکزئی کامیاب۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے زمرک خان اچکزئی 44712 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔

حلقہ این اے 265 پشین
مولانافضل الرحمان 312 پولنگ اسٹیشنز سے 1434 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید ظہور احمد آغا 906 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »