//

انتخابی نتائج میں تاخیر پر وفاقی وزارت داخلہ کی وضاحت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج مرتب کرنے میں تاخیر کا جائزہ لیا گیاہے، انتخابی نتائج میں تاخیر رابطے میں مسائل کے باعث ہے، رابطے میں مسائل سیکیورٹی صورتحال فول پروف بنانے کی احتیاط کے باعث ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عملے اور بیلٹ کےتحفظ کے اقدامات میں بھی خاصا وقت لگا، اب صورتحال اطمینان بخش ہے، نتائج میں روانی متوقع ہے۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عوام، میڈیا کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز تک نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق خدشات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق نتائج کی پروسیسنگ میں تاخیر سےمتعلق خدشات کی وجہ رابطہ کی کمی کو قرار دیا گیا ہے، رابطے کی کمی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلیے اٹھائی گئی اور احتیاطی تدابیر کا نتیجہ تھی۔
وزارت داخلہ کے مطابق عملے اور بیلٹ دونوں کےتحفظ کو یقینی بنانے کے پروٹوکول جامع ہیں جس میں خاصا وقت صرف ہوا، صورتحال اب تسلی بخش ہے اور توقع ہے کہ نتائج کی آمد کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »