//

الیکشن کے نتائج میں تاخیر کا مطلب ہمیں اچھی طرح پتہ ہے، پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش :ویب لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ ایپ بند کردی گئی تو ہم الیکشن کمیشن پہنچے، ہم گالی گلوچ اور دھونس دھمکی کی سیاست نہیں کرتے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج میں تاخیر کا مطلب ہمیں اچھی طرح پتہ ہے، لاہور میں نتیجہ اچانک تبدیل ہوا۔

شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بہت سے رزلٹ ہیں جنہیں ہم احترام سے قبول کرتے ہیں، 87 نتائج کے بعد صبح 6 بجے ہمارےچیف پولنگ ایجنٹ کو کمرے سے نکال دیا، ہم پٹیشن لے کر لاہور ہائی کورٹ گئے، ہمیں دروازہ کھولنا اور کھلوانا بھی آتا ہے، انٹرنیٹ بند کیا گیا، مجھے تو کوئی سیکیورٹی صورتِ حال نظر نہیں آئی۔پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا ہے کہ بلاول کی کلیئر لیڈ تھی، ہر چینل پر آ چکی تھی، لاہور کسی کی جاگیر نہیں، پورا پاکستان ہمارے ووٹروں کے لیے کھلا ہونا چاہیے، ہم بات کریں گے سوال اٹھائیں گے، اس طرح نہیں ہوتا آپ لوگوں کے ووٹ کا حق چھینیں۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جیت رہے تھے، پھر نتائج روک کر بدلنا شروع ہو جاتے ہیں، لیڈ تبدیل ہوتی ہے اور آزاد اوپر آتا ہے، جادو بہت سیٹوں پر ہے مگر ادھر بھی ہوا تھا، ہم نے ایپ بنایا تھا اور 63 ہزار اس پر ووٹ سرچ ہوا، آج صبح دس بجے تک رزلٹ آجانے چاہئیں تھے مگر نہیں آئے۔

شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے ووٹ غائب کر لیے گئے، جو رزلٹ آئے ان کو ہم قبول کرتے ہیں مگر تاخیر کا جواب نہیں ہے، آر او تک رسائی حق ہے فارم 45 ملنے چاہئیں، بڑے حلقوں سے رزلٹ آ رہے تھے مگر ہمارے روک لیے گئے، صبح سے موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا گیا، پارلیمان میں جب الیکشن ہوتا ہے تو سب ساتھ بیٹھتے ہیں، گفت و شنید سب سے ہوتی ہے، جمہوریت صرف جھنڈا لہرانے کی بات نہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »