//

پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز پر حملے، 5 اہلکار شہید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ادھر بلوچستان کے علاقے خاران میں بھی لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد ذخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟ ،لاہور ہائیکورٹ آئی جی پنجاب پر برہم

وش ویب: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ طلبہ کے احتجاج کے حالیہ واقعات…

پنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج، جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند، فیڈرل بورڈ کے امتحانات ملتوی

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

لاہور میں طالبہ سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

وش ویب: لاہور میں طالبہ سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی…

پنجاب حکومت کا آج تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

وش ویب: پنجاب حکومت نے صوبے میں آج تمام سرکاری ونجی اسکول ،کالجز اور جامعات…

Translate »