//

...

صدر پاکستان عارف علوی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صدر پاکستان عارف علوی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا.
سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ سے ذاتی مشورہ طلب کیا ہے۔جبکہ مزید کہنا تھا کہ یہ آپ کی اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے۔ ہم بطور فیملی اپنے پولنگ اسٹیشن پر پہنچے، لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دیا اور آپ سب سے درخواست کی کہ باہر آئیں اور اپنا حق استعمال کریں۔ پاکستان کو آپ کی رائے کی ضرورت ہے جتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔جبکہ اسی پوسٹ میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی فیملی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.