//

...

جب محسوس ہوگا سکیورٹی کا مسئلہ نہیں تو انٹرنیٹ کھول دیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش : ویب چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اپنا نظام ہے، انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن انٹرنیٹ بندش کا ذمہ دار نہیں ہے، ہمارا اپنا سسٹم کام کر رہا ہے، ہم حکومت سے رابطے میں ہیں، الیکشن کمیشن بہت مضبوط ہے، انٹرنیٹ کا معاملہ ہمارا مینڈیٹ نہیں ہے۔ کیا ووٹرز کو آج ہی 8300 پر ووٹ چیک کرنا تھا، الیکشن اسکیم جاری ہونے کے بعد ووٹرز کو اپنا ووٹ چیک کرنا چاہیے تھا۔

سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ کہیں سکیورٹی کا مسئلہ ہے تو الیکشن کمیشن کیوں ہدایت دے کہ انٹرنیٹ بحال کریں، رزلٹ کے اعلان کا بہترین نظام موجود ہے، نتائج 8 بجے بھی آسکتے ہیں اور 9 بجے بھی، ای ایم ایس سسٹم میں صوبائی حلقوں کے لیے 3 اور قومی کے لیے 4 ورک اسٹیشن ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.