//

...

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب(کوئٹہ): چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا انکا کہنا تھا کہ انتخابی عمل کی خود نگرانی کررہا ہوں۔صوبے میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے۔پولنگ اسٹیشنز میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔
انتخابی عمل کاسلسلہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی سربراہی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اور آر او کے زیر نگرانی جاری۔ چیف سیکرٹری بلوچستان ووٹنگ کا عمل صبح 08:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیگا، پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس لیویز اور ایف سی کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئےگئے ہیں۔ شکیل قادر خان۔ انتخابات کا پرامن انعقاد کے لیے عوام بھی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں.
تمام ڈویژنل کمشنرز سے ووٹنگ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے، کمشنرز کو ووٹنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.