//

...

پرامن انتخابات کے انعقاد پر بلوچستان کے عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب(کوئٹہ): نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نےا پرامن انتخابات کے انعقاد پر بلوچستان کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج عوام نے دہشت گردوں کو واضح پیغام دیا کہ وہ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، بلوچستان کے عوام نے بھارتی دہشتگردی کا ایجنڈا مسترد کردیا،عوام کا نظام پر اعتماد پختہ ہے، صوبے کے عوام نے بڑی تعداد میں ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیکر دہشت گردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ عوام دہشتگردی کے خلاف ہیں.
عام انتخابات دہشتگردوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.