وش ویب: خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ادھر بلوچستان کے علاقے خاران میں بھی لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد ذخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز پر حملے، 5 اہلکار شہید
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
Warning: Undefined array key "font_family" in /home/vshnckik/public_html/wp-content/plugins/upress-widgets/widgets/elementor/posts-grid.php on line 749
>ضلع چاغی مکے مختلف علاقوں میں ملیریا میں تیزی سے اضافہ 0 تبصرے

>اوتھل: سول سوسائٹی کی جانب سے وش نیوز کے رپورٹر کو دھمکیوں کے خلاف احتجاج 0 تبصرے

>خضدار: حادثے میں دو افراد جانبحق ،دو زخمی 0 تبصرے

>کوئٹہ: سریاب روڈ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ 0 تبصرے

>باجوڑ :جاں بحق افراد کی شناخت اسماعیل اور حمزہ کے نام سے ہوئی، ذرائع 0 تبصرے

ضلع چاغی مکے مختلف علاقوں میں ملیریا میں تیزی سے اضافہ
وش ویب: ضلع چاغی کے مختلف علاقوں بشمول یونین کونسل پدگ، چلغازی، سرگیشہ اور دیگر…
0 تبصرےاوتھل: سول سوسائٹی کی جانب سے وش نیوز کے رپورٹر کو دھمکیوں کے خلاف احتجاج
وش ویب: اوتھل میں صحافیوں سول سوسائٹی و شہریوں کی جانب سے لسبیلہ کے صحافی…
0 تبصرےضلع چاغی مکے مختلف علاقوں میں ملیریا میں تیزی سے اضافہ

0 تبصرے