//

...

پختونخوا اور بلوچستان میں فورسز پر حملے، 5 اہلکار شہید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں 5 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ادھر بلوچستان کے علاقے خاران میں بھی لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد ذخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.