//

...

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا کوئٹہ میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا کوئٹہ میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ، انتخابی عمل کا جائزہ لیا۔

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان بھر میں عام انتخابات کا عمل پر امن طور پر جاری ہے عوام اپنا حق رائے دہی پر سکون سے استعمال کررہی ہے۔ بلوچستان نگراں حکومت نے امیدواروں اور ووٹرز کے تحفظ کے لئے جامع سیکورٹی پلان تشکیل دیا ہے۔ سیکورٹی کے لئے پاک فوج ، ایف سی، پولیس اور لیویز کے جوان بحالی و امن پر معمور ہیں۔

علیٰ مردان ڈومکی کا مزید کہنا تھا کہ ذاتی طور پر انتخابی عمل میں تمام تر صورتحال کا جائزہ لے رہا ہوں۔ انتخابات کا عمل صاف شفاف اور پرامن طور پر پایا تکمیل کو پہنچے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.