//

...

حیدرآباد کے حلقہ این اے 220پولنگ کا سامان تاحال تقسیم نہ ہو سکا،

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:حیدرآباد میں پولنگ کا سامان تاحال تقسیم نہ ہو سکا، این اے 220 کے پولنگ اسٹاف کو اب تک انتخابی سامان نہیں دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر طارق قریشی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسر (آر او) کے پاس سسٹم کے پاس ورڈ اور آئی ڈی ہوتی ہے، آر او کے لاگ ان کرنے کے بعد ہی سامان کی ترسیل شروع کی جا سکتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ این اے 220 کے ریٹرننگ افسر جہانگیر عامرکی طبیعت ناساز ہو گئی تھی جس کے باعث وہ بیہوش ہوگئے تھے،انہیں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا تھا
ڈی آر او کا کہنا تھا کہ ریٹرننگ افسر جہانگیر عامر کی طبیعت بہتر اب ہے، انہیں پولنگ کیلئے سامان کی ترسیل جلد کردی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.