//

...

حکومت انتخابات کے عمل کو پُر امن بنانے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں،نگراں صوبائی وزیرداخلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب(کوئٹہ): نگراں وزیر داخلہ میر زبیر جمالی کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
عوام ووٹ کاسٹ کرنے کیلے گھروں سے ضرور نکلیں، انشاللہ ووٹنگ کا عمل خیر عافیت سے گزر جائیگا،صوبائی حکومت انتخابات کے عمل کو پُر امن بنانے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں،انتخابات کے دوران ووٹرز اور انتخابی امیدواروں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنے کے لیے تمام مناسب طریقوں پر عمل کیا جا رہا ہے.
نگران حکومت کی یہ خاص ذمہ داری ہے کہ انتخابات کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے تاکہ ملک میں پُرامن انتخابات منعقد ہو سکیں۔میر زبیر جمالی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.