جّعفرآباد (مصری بگٹی):ملک کے دیگر شہروں کی طرح جعفرآباد کے حلقہ این اے 255 اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 16 کےلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے
پولنگ کا عمل مقررہ وقت پر شروع ہوا بلاتاخیر جاری رہا
سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں پولیس کے ساتھ ایف سی کے جوان تعینات کیے گئے .