//

...

بلوچستان میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہےے کہا کہ جنوبی علاقوں میں شکست کے بعد دہشت گردوں نے انتخابی عمل متاثر کرنے کے لیے شمالی بیلٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے گروہ بلوچستان کے عوام کے نمائندے نہیں، کالعدم تنظیموں کے گروہ بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔
الیکشن سے ایک دن پہلے بلوچستان میں 2 دھماکے، 28 افراد جاں بحق، 50 زخمی جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں موجود کالعدم تنظیمیں بھارت کی پراکسی ہیں، پاکستان نے ہمیشہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مقابلہ کیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان کے حلقے پی بی 25، 27 اور 28 میں پولنگ اسٹاف موجود ہے، ڈی آر او سے تصدیق ہوئی ہے کہ پولنگ عملہ موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں سے التماس ہے کہ ووٹ دینے نکلیں، ووٹرز بلاخوف و خطر ووٹ کاسٹ کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.