کوئٹہ ( بلال فیروز): الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق 5 بجتے ہی کوئٹہ بھر کے تمام پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کا سلسلہ روک دیا گیا، جبکہ جو لوگ پولنگ اسٹیشنز میں موجود تھے ان کا وقت دیا گیا تھا کہ وہ اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں.
واضح رہے کہ 5 بجتے ہی ووٹنگ کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا تھا.