//

...

افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر آج بند رکھنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسلام آباد میں رجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ (آج)8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا۔
ذرائع کے مطابق فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 9 فروری کو افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر معمول کے مطابق کھل جائیگا اسی حوالے سے بارڈر حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر طورخم بارڈر کو رات 12 بجے سے (آج) جمعرات رات 12 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بارڈر حکام کے مطابق کہ الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، طور خم بارڈر پر 24 گھنٹے تک ہر قسم کی آمدورفت معطل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ طورخم سرحد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، بارڈر پر کسٹم سمیت تمام سرکاری دفاتر بھی بند رہیں گے۔بارڈر حکام کے مطابق کسی کو بھی بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.