//

...

نیپرا نے کے الیکٹرک کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پاورپلانٹس کی کارکردگی جائزہ رپورٹ 2022-23ء سے متعلق تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

نیپرا رپورٹ کے مطابق قابل تجدید توانائی کی شمولیت میں کے الیکٹرک کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے، کے الیکٹرک کی قابل تجدید توانائی سے پیداوار صرف 2.4 فیصد رہی ہے۔

نیپرا رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کا مہنگی بجلی کی پیداوار پر ہی انحصار ہے۔

نیپرا کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کو بار بار قابل تجدید توانائی والے پلانٹس کی تعمیر کا مشورہ دیا گیا تھا، کے الیکٹرک کو جنریشن مکس بہتر کر کے پیداواری لاگت کم کرنے کا مشورہ بھی دیا تھا۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک مہنگے پاور پلانٹس کی شمولیت کے لیے رجوع کرتی رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.