//

...

سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نگراں وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع سکے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے اس حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے یکم فروری کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے منظوری دی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ای سی سی نے یکم فروری کو سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے ذخائر تسلی بخش اور وافر مقدار میں موجود ہیں اس لیے ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے اب مزید گندم بیرون ملک سے درآمد کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گندم کی کاشت مقررہ ہدف سے 1.8 فیصد زائد ہوئی ہے اور رواں سال گندم کا پیداواری ہدف 32.1 ملین ٹن حاصل کر لیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹی سی پی نے حال ہی میں ایک لاکھ 10 ہزار ٹن گندم درآمد کا ٹینڈر جاری کیا تھا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.