نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ان واقعات سے متعلق اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پُرعزم ہے۔نگراں وزیراعظم نے دھماکوں کے نتیجےمیں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔
انہوں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات دی ہیں اور چیف سیکریٹری بلوچستان سے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی ہے