//

پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ٹیکنیکل ٹیم آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر ہونے والے سائبر حملے کو حل کر رہی ہے۔
پی ایس ایل انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ توقع کرتے ہیں کہ ویب سائٹ جلد آپریشنل کر دی جائے گی۔
واضح رہے کہ آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ شروع ہونی تھی۔پی سی بی نے پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت کا معاہدہ نجی کوریئر کمپنی کے ساتھ کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز 17 فروری سے 4 شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف قومی عوامی تحریک کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج

(رپورٹ: مہتاب علی منگی )عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف قومی عوامی تحریک کی جانب…

کشمور بہار کی موسم آتے ہی سروسون کی پھول کھل اٹھے موسم بہار آنے سے ہر طرف ہریالی

(رپورٹ :شیر باز کھوسو )کشمور بہار کی موسم آتے ہی سرسوں کی پھول کھل اٹھے…

ڈسکہ کے شہری موجودہ وزیر اعلی پنجاب کے بارے میں کیا رائے رکھتے

( رپورٹ: کرن چوہدری )ڈسکہ مریم نواز نے وزیر اعلی پنجاب کا حلف اٹھا لیا…

قومی کرکٹرحسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

وش ویب:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش…

Translate »