وش ویب:ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی وجہ سے ٹراما سینٹر کوئٹہ کیلئے ایمرجنسی اور ہنگامی بنیادوں پر ایکسیڈنٹ اور ٹراما والے مریضوں کیلئے ضروری سامان ، آلات اور ادویات کی خریداری کیلئے محکمہ ہیلتھ کی طرف بارہا لکھئے گئے لیٹرز کو محکمہ فائنانس کی طرف سے خارج کرنے کو صوبے کی عوام کے ساتھ دشمنی سمجھتے ہیں.
ڈاکٹرز اور ٹراما سنٹر کا عملہ الیکشن کی ڈیوٹی کے دوران رسک پر ہیں اور ڈاکٹرز کبھی بھی زخمی مریضوں کے لواحقین کے ساتھ کسی بھی جھڑپ نہیں چاہتے اور محکمہ فائنانس لواحقین اور ڈاکٹروں کو ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریباں کرنا چاہتا ہے جس کی بالکل اجازت نہیں دی جائے گی، لہذا اس طرح کے ہنگامی اور ایمرجنسی دنوں میں بھی فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اپنے کرپشن اور اپنے حصے کا مطالبہ کرنا بے حسی کی انتہا ہے اور خدا نخواستہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے نتیجے میں کسی بھی جانی نقصان کی ذمہ داری سیکرٹری فائنانس اور فائنانس ڈیپارٹمنٹ پر عائد ہوگی، اگر اگر کل سرکاری ٹائم تک فائنانس ڈیپارٹمنٹ نے ٹراما سنٹر کیلئے فنڈز ریلیز نہ کیے تو کل سے ہی ٹراما سنٹر سے تمام تر سروسز سے بائکاٹ کا اعلان کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
محکمہ فائنانس لواحقین اور ڈاکٹروں کو ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریباں کرنا چاہتا ہے،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
متعلقہ خبریں
ن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء
وش ویب : پنجگور خدابادان میں گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق…
0 تبصرےجیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کا سود کے کاروبار کیخلاف ریلی کا انعقاد
وش ویب: جیکب آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سود کے بڑھتے ہوئے کاروبار…
0 تبصرےکراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید…
0 تبصرےاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
وش ویب: وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام…
0 تبصرےن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء

0 تبصرے