وش ویب: قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفتر کے باہر دھماکہ.
اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 10 افراد جاں بحق،جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالواسع محفوظ رہے۔